محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

محتاجی سے بچیں

علامہ شہاب الدین ابشیہی نے اپنی مشہور زمانہ کتاب ”المستطرف فی کل فن مستظرف“ میں چوراسی ابواب قائم کیے ہیں ، ان میں اکاونواں باب غنی اور حب مال پر قائم کیا ہے، اس باب میں مال کی اہمیت قرآن، احادیث اور اقوالِ اولیاء کی روشنی میں پیش کی ہے۔اس کے تحت حضرت سفیان ثوری […]

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی)

اب ہر انسان کو چاہیے کہ اپنے اندر اخلاقی مضبوطی پیدا کرے، حقیقی سچائی تک پہنچنے کی کوشش کرے، جہاں تک کسی بھی ہنر کو سیکھنے کی بات ہے تو ساری چیزیں مستقبل نے اے آئی کے سپرد کرنی شروع کردی ہیں، ڈیجیٹل ہنر سمٹ چکا ہے، اے آئی سے کام لینا سیکھ لیں۔ 🙂 […]

اردو شاعری میں دوسری زبانوں کے الفاظ

سوال:کیا شاعری میں دوسری زبانوں کے الفاظ شامل کیئے جا سکتے ہیں جیسے عربی انگریزی جواب:دیگر زبانوں کے الفاظ تین طرح کے ہیں:(1) وہ الفاظ جو اردو میں بکثرت مستعمل ہیں جیسے مدرسہ عربی کا اور اسکول انگریزی کا لفظ اردو میں رائج ہیں، ایسے الفاظ کو ہر طرح کی شاعری میں لاسکتے ہیں۔(2) وہ […]

اربعین بلدانیہ

علامہ ابن عساکر دمشقی کی اربعین بلدانیہ عجیب کتاب ہے ، اس میں انھوں نے چالیس حدیثیں چالیس اساتذہ سے چالیس شہروں میں چالیس صحابہ سے نقل کی ہیں اور یہ چالیس حدیثیں امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے فضائل و مناقب پر مشتمل ہیں۔ طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری

ضعیف حدیث کی اہمیت

ضعیف حدیث سے فقہاء و محدثین نے مستحبات کو ثابت کیا ہے، ان میں سے 8 مشہور مثالیں یہ ہیں: 1. اذان میں ٹھہر ٹھہر کر اور اقامت میں جلدی کہنا2. گردن کا مسح3. صلاۃ التسبیح4. صلاۃ الاوابین5. لیلۃ الجائزۃ میں عبادت6. عید الاضحی کی رات عبادت7. نماز کے بعد دایاں ہاتھ پیشانی پر رکھ […]

علمِ ابجد

علمِ ابجد کا تعارف 🔺 الف سے ے تک جو ترتیب اردو قاعدے کی پہلی تختی میں لکھی ہوتی ہے انھیں ”حروفِ ہجا“ یا ”حروفِ تہجی“ کہا جاتا ہے۔ جبکہ درج ذیل ترتیب کے مطابق حروف کو ”حروفِ ابجد“ کہتے ہیں، ان میں سے ہر حرف کا ایک نمبر مخصوص کرلیا گیا ہے، چونکہ یہ […]