یہ کورس آپ کو واٹس ایپ گروپ میں کروایا جائے گا، اس کی اصل فیس 5000 روپے ہے، لیکن نئے سال کا پہلا کورس ہونے کی وجہ سے یہ کورس آپ فقط 190 روپے خرچ کرکے کرسکتے ہیں۔
طریقۂ کار:
یہ کورس اس ویب سائٹ کی کرنسی کے حساب سے 300 کوائنز کا ہے، اس کورس میں شامل ہونے کے لیے آپ کو تین کام کرنے ہیں:
- سب سے پہلے آپ اس ویب سائٹ پر لاگ اِن ہوجائیں، لاگ اِن ہوتے ہی آپ کو 100 کوائنز مفت میں مل جائیں گے۔
- پھر یہاں جائیں اور 190 روپے ادا کرکے 200 کوائنز حاصل کرلیں۔
- پھر یہاں آئیں اور ہرے بٹن پر کلک کرکے یہ کورس پرچیز کرلیں، آپ کو ایک لنک دیا جائے گا، اس پر کلک کرکے آپ واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوجائیں گے۔
نوٹ:
یہ آفر بس ایک دن کے لیے ہے۔ یعنی آج رات بارہ بجے تک۔