محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

اس کورس کے ذریعے آپ موبائل پر ہی اپنی خود کی ایپ بناسکیں گے، جس میں آپ اپنی پی ڈی ایف کتب ، کوئز کھیل، سوال و جواب جیسے سلسلے اور بہت کچھ شامل کرکے لوگوں تک بذریعہ ایپ پہنچا سکتے ہیں۔

نہ لیپ ٹاپ کی ضرورت ہے نہ کمپیوٹر کی۔

اینڈرائیڈ موبائل سے ایپ بنائیں اور پھر اسے پرسنل بیچیں، پلے اسٹور پر اپلوڈ کریں، یا پھر خود استعمال کریں۔

اس ہنر سے آپ لوگوں کے لیے ایپ بناکر خوب پیسے بھی کما سکتے ہیں۔

مکمل فیس: صرف 4500 روپے