محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

آسان علمِ دین کورس (PDF+Audios)

دین کے بنیادی احکام سے متعلق 37 آڈیوز ، ہر آڈیو میں ایک آیت ، ایک حدیث ، ایک دعا اور ایک فقہی مسئلہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ سارا مواد اسی پیکج کے تحت آپ کو پی ڈی ایف میں بھی ملے گا۔

اوزان و قوافی (PDF+Text)

اردو زبان کے دس ہزار سے زیادہ الفاظ کے شعری اوزان اور ان کے معانی و قوافی کی منفرد پی ڈی ایف کتاب سرچ کرنے کے لیے اس کا مکمل ٹیکسٹ مصنف: محمد اسامہ سَرسَری

آؤ تحریر سیکھیں (PDF)

اردو زبان و بیان پر اپنی گرفت مضبوط کرنے اور شعر و نثر میں عمدگی پیدا کرنے کے لیے یہ کتاب بہت مفید ہے، اس میں کل بیس اسباق ہیں جنھیں حل کرکے آپ ایک اچھے اور پختہ صاحبِ قلم بن سکتے ہیں۔

آؤ شاعری سیکھیں (PDF)

اس کتاب میں شاعری کی ابتدائی باتیں سکھانے کے لیے بیس اسباق ہیں۔ شاعری اور عروض پر یوں تو بے شمار کتب لکھی گئی ہیں، لکھی جارہی ہیں اور لکھی جاتی رہیں گی، عام طور پر کسی بھی فن کی متعدد کتابوں میں سے ہر کتاب کچھ نہ کچھ الگ خوبیوں کی حامل ہوتی ہے، […]