محمد اسامہ سَرسَری
Menu
فہرست
تعارف
آفرز
تاثرات
چائے ہوجائے 🙂
ایپ
لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔
نانی صیغے کی تحقیق
سوال:
نانی کون سا صیغہ ہے؟
جواب:
جمع متکلم، مضارع مثبت معروف، مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں
نَأْنِیُ
تھا، ہمزہ ساکن کو جوازا ماقبل زبر کی وجہ سے الف سے بدلا اور ی کے ضمے کو ثقالت کی وجہ سے گرادیا،
نانی
ہوگیا۔
کاپی کریں
مزید سوالات