سوال:
گیارہ سے لیکر عدد مرکب ہوتا ہے اور اسکی تمییز مبنی علی الفتح ہوتی ہے؟ مثال مع اعراب؟
جواب:
اَحَدَ عَشَرَ سے تِسْعَةَ عَشَرَ تک کی تمیز مبنی نہیں بلکہ واحد اور منصوب ہوتی ہے۔ البتہ جزو اول (اَحَدَ) اور ثانی (عَشَرَ) مبنی بر فتح ہوتے ہیں۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری