سوال:
ھدی للمتقین میں ھدی منصوب کیوں ہے؟
جواب:
ھدًی اسم مقصور ہے، مرفوع، منصوب اور مجرور تینوں حالتوں میں ھدًی ہی رہتا ہے۔ یہاں ذلک کی خبر ثانی ہے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
ھدی للمتقین میں ھدی منصوب کیوں ہے؟
ھدًی اسم مقصور ہے، مرفوع، منصوب اور مجرور تینوں حالتوں میں ھدًی ہی رہتا ہے۔ یہاں ذلک کی خبر ثانی ہے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری