سوال:
السلام علیکم سر!
ھدیً صیغہ کیا ہے ؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
یہ باب ضرب یضرب کا مصدر ہے، ناقص یائی، اصل میں ھُدَیٌ تھا، باع کے قاعدے سے ی کو الف سے بدل دیا، پھر الف کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرادیا، ھُدًی ہوگیا۔