محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:
تیسرے پارے میں جو تلک الرسل ہے اس میں تو رسل مذکر ہے تو اس کے لیے تلک مؤنث اسم اشارہ کیوں استعمال ہیں؟

جواب:
نحوی اعتبار سے جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوتی ہے، جیسے وتکون الجبال کالعھن المنفوش۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری