محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

فارسی میں “می” کا کیا مطلب ہے؟ جیسے می آمد

جواب:

نہیں۔
آید = وہ آئے
می آید = وہ آتا ہے

آمد = وہ آیا
می آمد = وہ آتا تھا

یعنی می ماضی مطلق کو ماضی استمراری کرتا ہے اور مضارع کو حال کردیتا ہے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری