محمد اسامہ سَرسَری
سوال:
استادجی کیا یاجوج ماجوج انسان ہیں یا کوئی جن؟
جواب:
انسان ہیں، یافث بن نوح کی اولاد میں سے ہیں۔