امتحان کی تیاری کے سلسلے می یہ تین کام اگر کرلیں گے تو ان شاء اللہ آپ کے لیے امتحان دینا آسان ہوجائے گا:
(1) حالاتِ مصنفین دیکھ لیں۔
(2) متعلقہ فن کی بنیادی آسان کتاب کا مطالعہ کرلیں۔
(3) کتاب کی فہرست کو بغور پڑھ لیں۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری