شرح العقائد النسفية کا مختصر تعارف (مضمون)
اس کتاب میں متن “العقائد النسفية” کی تشریح کی گئی ہے، یہ کتاب علم کلام پر مشتمل ہے، علم کلام کا موضوع اللہ تعالی کی ذات و صفات اور ما بعد الموت کی باتیں ہیں، دیگر مباحث یا تو تمہید کے طور پر ہیں یا باطل عقائد و نظریات کے رد کے طور پر ہیں۔ […]
انجان اور جاہل میں فرق (سوال)
سوال:لفظ انجان اور جاہل میں کیا فرق ہے؟ جواب:انجان اور جاہل میں سب سے پہلے تو لسانیاتی فرق ہے کہ انجان اردو ہے، ان نافیہ اور جاننا سے مشتق جان کے ساتھ مل کر بنا ہے بمعنی نہ جاننے والا اور نہ جانا ہوا، وہ مجھ سے انجان ہے یعنی نہ جاننے والا ہے اور […]
وزن شعری کورس
شاعری میں فنی لحاظ سے جو چیزیں ضروری اور اہم ترین ہیں ان میں سے ایک وزن شعری ہے، یاد رکھیے کہ قافیہ اور وزن شعری دو بالکل الگ الگ چیزیں ہیں، اگر آپ شعر کہتے ہیں اور کلام کو موزوں نہیں کرسکتے تو آپ کے لیے وزن شعری سیکھنا بے حد ضروری ہے۔ استاد […]