عروجِ عشق ۔۔۔۔ نظم ، عبد الواحد کاظم
عروجِ عشق اثر دیکھے کوئی عاشق مری شمع کے جلنے کانہیں شمع میں بھی بارد،نہیں محفل میں خاشاکی عروجِ عشق باقی ہے مری محفل کی رونق میںمیں سودائی،تو ہرجائی،تو افلاکی،میں ہوں خاکی حرارت لی محبت سے ، نصیحت لی حکایت سےمیں خاکی ہوں تو لیلیٰ کی محبت میں بنا پاکی منافق بھی بری دوزخ سے […]