محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

باعثِ تسکیں ۔۔۔۔ غزل از حافظ اسد محمود اسد

باعثِ تسکیں نگر ہے آپ کا باعثِ تسکیں نگر ہے آپ کاجو چمکتا سا گہر ہے آپ کابرملا اقرار ہے اس بات پربے اثر پر بھی اثر ہے آپ کامسکرا کر دل چرانا کس طرحآپ ہی جانیں، ہنر ہے آپ کابیٹھیے، فرمائیے جو چاہیےہچکچائیں مت، یہ گھر ہے آپ کااس سے بڑھ کر چاہیے کیا […]