یہ ختم نبوت کی محفل (غزل)
یہ ختم نبوت کی محفل آباد ہے آج بھی ویسی ہیجو قوم بھی اس کی منکر ہے، برباد ہے آج بھی ویسی ہی کہہ دیجیے ہر اک آندھی سے، آنا ہے تو آکر دیکھ لو تمٹوٹی ہیں اگرچہ کچھ شاخیں، بنیاد ہے آج بھی ویسی ہی اسلام کے پیارے فرزندو! بنیادی عقائد مت چھیڑومحمود کی […]
گوگل (قطعہ)
تحقیق کر رہا تھا کہ “چڑیا” ہے یا “چڑی”لیکن تلاش کرنے پہ مجھ کو ملی “چڑیل”گوگل پہ سرچ کرنے لگا پھر جو “راگ” کوپھیلا دی اس نے ساری “پراگندہ” کی ڈٹیل محمد اسامہ سَرسَری
مصنوعی ذہانت (رباعی)
جس گھر کے اندھیرے کا ذریعہ ہے دیاجس گھر کے در و بام میں بستی ہے ریااُس گھر پہ بنا رونے کی مصنوعی شکلجو گھر تو نے مصنوعی ذہانت سے لیا محمد اسامہ سَرسَری
لال شہباز قلندر کی فارسی غزل کا منظوم اردو ترجمہ
شیخ سید عثمان شاہ مروَندی علیہ الرحمہ معروف بہ “لال شہباز قلندر” کی مشہور فارسی غزل “نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم” کا منظوم ترجمہ کرنے کی ایک کوشش:۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
امیر خسرو کی غزل کا منظوم اردو ترجمہ
ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرای توتا روز آہ و نالہ کنم از برای توترجمہ:ہر رات چھانتا ہوں ترے در کی خاک میںہر صبح آبِ چشم سے ہوتا ہوں پاک میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ […]
فقہاء ۔ رباعی
جذبات بناتے ہیں جو پیارے علماءجذبات وہ بھڑکاتے ہیں سارے خطباءجذبات بھی احکام کے تابع ہی رہیںیہ بات بتاتے ہیں ہمارے فقہاء
ہماری جان پاکستان ۔ نظم
ہماری جان پاکستانہماری شان پاکستانمحبت کے لیے تقدیر کا اعلان پاکستانپاکستان، پاکستان، پاکستان، پاکستان۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔نکھرتی زندگی دیکھوابھرتی روشنی دیکھونہ ہو کیوں رس بھری اردویہ شعر و شاعری دیکھوکہاں ہے ایسی زرخیزی؟یہاں کی تازگی دیکھویہ جو باحوصلہ ہیں ہمہماری فوج دیکھوخلاصہ ساری باتوں کا ہے عالیشان پاکستانپاکستان، پاکستان، […]
بنتے بنتے برانڈ بنتا ہے ۔ شعر
بنتے بنتے برانڈ بنتا ہےورنہ اک اور بھانڈ بنتا ہے
چلیں ہم فارم ہاؤس دوستو! ۔ نظم
آؤ اب پھر سے چلیں ہم فارم ہاؤس دوستو!جاکے کردیں دور ہر غم فارم ہاؤس دوستو! آؤ پوچھیں بس میں ہم اک دوسرے کا حال چالیوں ہمیں ملوائے باہم فارم ہاؤس دوستو! شام چائے اور نمکو دے گا بن کر میزباناور شب مرغِ مسلَّم فارم ہاؤس دوستو! اک طرف ہم ، دوسری جانب یہ پانچوں […]
پہلے تو اپنے علم و ہنر کو تو عام کر ۔ غزل
پہلے تو اپنے علم و ہنر کو تو عام کرناکام ہو تو مجھ سے پھر اس پر کلام کر ایمان پہلے ، بعد میں عزت ہے، پھر ہے جاںان کو بچا کے کوششِ مال و طعام کر جتنا کمانا چاہتا ہے، شوق سے کمابس احترازِ کوششِ مالِ حرام کر مجھ سے کہا تنزلِ وقتِ خراب […]