کچھ پروں کو ملا کے رکھا ہے ۔۔۔۔ غزل از محمد علی خان
کچھ پروں کو ملا کے رکھا ہے کچھ پروں کو ملا کے رکھا ہےگھونسلہ یوں بنا کے رکھا ہےجا لپکتا ہے ہر حسینہ کودل کو سر پر چڑھا کے رکھا ہےدل نہیں ملتے بھائیوں کے جبکیوں گھروں کو ملا کے رکھا ہےایک باغی نے اس بغاوت میںسر بھی اپنا کٹا کے رکھا ہےروگ جیسا بھی […]