عاشقانہ مزاج
عاشقانہ مزاج پایا ہے عاشقانہ مزاج پایا ہےاک مرض لاعلاج پایا ہےجتنے سِمٹے ہیں فاصلے اُتنادوریوں نے رواج پایا ہےرنگ اور خوشبوؤں سے دلداریتتلیوں سا مزاج پایا ہےتیرگی میں کرن کرن ہم لوگجگنوؤں سے خراج پایا ہےعاشقی اور قرار چاہے دلکیسا سادہ مزاج پایا ہےوصل ممکن نظر نہیں آتاکتنا ظالم سماج پایا ہےروئے کچھ اسقدر […]