محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

مجھے پاگل بنا کر جانے والے!

مجھے پاگل بنا کر جانے والے! دوانے پن سے جاں کیسے چھڑاؤں؟مجھے پاگل بنا کر جانے والے! طلب کی راہ میں مصروف کر کےنہ جا ایسے رلا  کر جانے والے! بھلانے کا کہیں کچھ طے ہوا تھا؟زبردستی بھلا کر جانے والے! کلیجا منہ کو آیا ہے ، خبر ہے؟مجھے خود سے جدا کر جانے والے! […]