محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

کوئی اس ستم گر کو ۔۔۔۔ غزل از نوح ناروی

کوئی اس ستم گر کو آگاہ کر دے کہ باز آئے آزار دینے سے جھٹ پٹ کوئی اس ستم گر کو آگاہ کر دے کہ باز آئے آزار دینے سے جھٹ پٹ اِدھر کی اُدھر آج ہوتی ہے دنیا ،مریضِ محبت بدلتا ہے کروٹ کبھی پردہ داری کبھی خود نمائی کبھی کچھ رکاوٹ کبھی کچھ […]