محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

حضرت ام عمارہ رضی اللہ عنہا ۔ منقبت

بلا کی تھیں ذہیں امِّ عُمَارہرہیں خندہ جبیں امِّ عُمَارہ کیا اسلام پر سب کچھ ہی قرباںرہِ حق میں جمیں امِّ عُمَارہ سرِ میدان پانی زخمیوں کوپلاتی ہی رہیں امِّ عُمَارہ سدا کفار کے چھکے چھڑائےشجاعت سے لڑیں امِّ عُمَارہ مصائب کرتی تھیں برداشت ، ہمتکبھی ہاری نہیں امِّ عُمَارہ اسامہ! نظم کا ہے یہ […]

حضرت صفیہ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہا ۔ منقبت

ہمیشہ حق کا بنیں سہارالٹایا مال اپنا دیں پہ سارا بہت سمجھ دار تھیں یہ خاتونسمجھتیں حق کا ہر اک اشارہ تھے حضرتِ حمزہ ان کے بھائیکیا گیا جن کو پارہ پارہ نبیِ اکرم کی تھیں یہ تھیں پھوپھیبھتیجا ان کو تھا جاں سے پیارا انھوں نے بیٹے کو تربیت سےصفاتِ حسنیٰ سے تھا نکھارا […]

حضرت ام حکیم رضی اللہ عنہا – منقبت

شانِ کرم نرالی تھی ام حکیم کیذاتِ کریم عالی تھی ام حکیم کی اسلام کر رہے تھے قبول ان کے رشتے دارقسمت بدلنے والی تھی ام حکیم کی اسلام دشمنی میں جو گزری وہ زندگیاسلام نے بچالی تھی ام حکیم کی دشمن کے سامنے بھی طبیعت تو دیکھیےکیا خوب ہی جلالی تھی ام حکیم کی […]

حضرت ام معبد رضی اللہ عنہا – منقبت

بہت نیک تھیں حضرتِ امِّ معبدتمیم آپ کے تھے خدائے مجازی سخاوت ، شجاعت ، فصاحت ، بلاغتتھا ان کی رگوں میں بھی خونِ حجازی گھر ان کا تھا مکے مدینے کے مابینملی ان کو غربت میں بھی بے نیازی ہے ان کی فصاحت ، بلاغت کی شاہدیہ حلیہ مبارک کی تصویر سازی یہ تھیں […]

حضرت فاطمہ بنت اسد رضی اللہ عنہا – منقبت

بھتیجا بنا ساقیِ جامِ کوثرنبی ﷺ ان کو رکھتے تھے ماں کے برابر اسد ان کے والد کا تھا  نامِ نامیتو بیٹے تھے ان کے علی شیر حیدر ہوئیں موت کے بعد رشکِ صحابہمحمد ﷺ کے کُرتے میں تکفین پاکر بہو آپ کی دخترِ مصطفیٰ تھیںبہو ساس کا نام تھا ایک یکسر نبی ﷺ کو […]

حضرت ام ہانی بنت ابو طالب رضی اللہ عنہا – منقبت

رہیں شمعِ نورِ ہُدیٰ ام ہانیرہا ہند یا فاطمہ نامِ نامی ملی ہے انھیں منفرد رشتے دارینبی ﷺ تھے کزن اور علی ان کے بھائی انھیں بھی سعادت ہوئی ہے یہ حاصلانھوں نے نبی کا پیا جھوٹا پانی دوا ضعف کی ان کی برکت سے ہم نے”پڑھو تیسرا کلمہ سو بار“ پائی بہادر تھیں حضرت […]

حضرت ارویٰ بنت عبدالمطلب رضی اللہ عنہا – منقبت

بڑی جی دار تھیں خاتون ارویٰبہت غم خوار تھیں خاتون ارویٰ گناہ و معصیت ، ظلم و ستم سےرہی بے زار تھیں خاتون اروی بھتیجے پر ہزاروں جان سے قرباندیوانہ وار تھیں خاتون ارویٰ غریبوں اور ناداروں کے حق میںسدا دل دار تھیں خاتون ارویٰ سہی ہجرت سگے بیٹے کی کیوں کہسراپا پیار تھیں خاتون […]

حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا – منقبت

حامل تھی ان کی زندگی بے حد سرور کیکیوں کہ ملی تھی ان کو غلامی حضور کی کس ملک میں تھیں اور کہاں یہ پہنچ گئیںکیا کیا صعوبتیں ہیں انھوں نے عبور کی دی شاہِ مصر نے شہِ عالَم کو ماریہیعنی کہ ابتدا تھی نبی کے ظہور کی مصر و عرب میں آپ کی برکت […]

حضرت ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا – منقبت

ہند بنتِ عتبہ ان کا نام تھااور سخاوت کرنا ان کا کام تھا بیوی تھیں حضرت ابوسفیان کیان کا بیٹا رب کا اک انعام تھا تھے ابوسفیان سردارِ قریشاور کلیجے کا بھی قصہ عام تھا دشمنِ اسلام تھے دونوں ، مگردونوں کی تقدیر میں اسلام تھا پہلے قصے جو ہوئے تھے سو ہوئےپُرسعادت دونوں کا […]

حضرت خنساء بنت عمرو رضی اللہ عنہا – منقبت

نسب میں بھی تھیں برتر حضرتِ خنساشجاعت کی تھیں پیکر حضرتِ خنسا تماضر ان کا اصلی نام ہے ، لیکنلقب ان کا ہے اشہر حضرتِ ”خنسا“ رسولِ پاک سے تھیں یہ بڑی دس سالتھیں یعنی کہ معمر حضرت خنسا ہوئی تھی پہلی شادی عبدِ عزّٰی سےتھیں صابر بیوہ ہوکر حضرتِ خنسا بنے مرداس ان کے […]