موسیٰ اگر جو دیکھے ۔۔۔۔ غزل از ولی دکنی
موسیٰ اگر جو دیکھے تجھ نور کا تماشا موسیٰ اگر جو دیکھے تجھ نور کا تماشااس کوں پہاڑ ہووے پھر طور کا تماشا اے رشک باغ جنت! تجھ پر نظر کیے سوںرضواں کو ہووے دوزخ پھر حور کا تماشا کثرت کے پھول بن میں جاتے نہیں ہیں عارفبس ہے موحداں کوں منصور کا تماشا وہ […]