چینل سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ:
چینل Usama Sarsari پر الحمدللہ آپ کو قرآن، دین، عربی، اردو شعر و ادب اور دیگر مختلف موضوعات پر بے شمار کورسز ملیں گے، مگر بہت سے دوست پریشان ہوکر یہ سوال کرتے ہیں کہ اتنے سارے کورسز کو ہم کس ترتیب سے دیکھیں کہ مکمل فائدہ ہو تو ان لوگوں کی آسانی کے لیے یہ فہرست مرتب کی گئی ہے، تاکہ انھیں یہ پتا چل سکے کہ کسی چیز کو اگر سیکھنا ہے تو کس کورس سے آغاز کیا جائے۔
عربی زبان
- عربی الفاظ (Vocabulary)
- بلی کے ساتھ عربی سیکھیں
- عربی جملے یاد کریں
- آسان قرآنی عربی کورس
- نحو کورس
- صرف کورس
- عربی تکلم کورس
- ملتے جلتے الفاظ
- عربی مترادفات اور ان کا فرق
- مشترک الفاظ
- اعراب کورس
- ترکیب کورس
- تعلیل کورس
- ترکیب قرآن کورس
- دورۂ صرف و نحو
- مشکل صیغے
درسِ نظامی
اردو شعر و ادب
متفرقات
- مکمل ٹٹوریلز
- کیا آپ جانتے ہیں؟
- ترغیبی (Motivational) ویڈیوز
- ہماری ایپس
- موبائل ایپس
- لغات (ڈکشنریز) کورس
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سرسری