محمد اسامہ سَرسَری
سوال:
ادبی تنقید کسے کہتے ہیں؟
جواب:
ادبی تنقید کا مطلب یہ ہے کہ کلام کی خوبیوں اور خامیوں کو اجاگر کیا جائے۔