محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

علامہ ابن عساکر دمشقی کی اربعین بلدانیہ عجیب کتاب ہے ، اس میں انھوں نے چالیس حدیثیں چالیس اساتذہ سے چالیس شہروں میں چالیس صحابہ سے نقل کی ہیں اور یہ چالیس حدیثیں امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے فضائل و مناقب پر مشتمل ہیں۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری