سوال:
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ
انکل ایک چھوٹی سی بات پوچھنی تھی۰کہ اردو زبان کتنی صدی پرانی ایجاد کردہ ھے؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اردو زبان کی پیدائش تیرھویں صدی عیسوی سے پہلے کی ہے ، تیرھویں سے اٹھارھویں صدی تک اردو کو عام طور پر ہندی کے نام سے پکارا جاتا رہا یا پھر ہندوی، ریختہ یا دہلوی کے نام سے پھر لفظ “اردو” کو شاعر غلام ہمدانی مصحفی نے 1780 عسوی کے آس پاس سب سے پہلے استعمال کیا تھا۔
واللہ اعلم
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری