محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

اشباع کسے کہتے ہیں؟

جواب:

حرکت کو کھینچ کر ادا کرنا ، یعنی زبر کو کھینچ کر الف کردینا جیسے پیرہن سے پیراہن اور دامن سے دامان، زیر کو کھینچ کر ی کردینا جیسے مہمان سے میہمان اور پیش کو کھینچ کر واو کردینا جیسے اُفتاد سے اوفتاد۔ نیز علم قافیہ کی رو سے حرف روی ساکن سے پہلے والے حرف کی حرکت کو بھی اشباع کہتے ہیں جیسے راشد اور عابد کا کسرہ۔