سوال:
سر جی
ایطاء کسے کہتے ہیں؟
اقسام کی بھی وضاحت کر دیں
کب ایطاء کا عیب وارد ہوگا؟
جواب:
قوافی میں روی کے یکساں نہ ہونے کے عیب کو ایطا کہتے ہیں۔
ایطا کی جتنی صورتیں کتبِ عروض میں منقول ہیں سب کا ماحصل یہ ہے کہ قافیہ درست نہ ہو اور قافیے فقط تب غلط ہوتا ہے جب روی متحد نہ ہو۔