محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
استاد جی! تلازمہ کاری کیا چیز ہے ذرا مثال کیساتھ وضاحت فرماٸیں ۔ جزاك اللهُ‎

جواب:

لفظوں کی باہمی گہری مناسبت کو۔
جیسے شعر میں اگر سمندر کا ذکر ہو تو دیگر استعاروں کے لیے طوفان، بھنور، مچھلی، جل پری وغیرہ کا تذکرہ کیا جائے۔

Copy Text Example