محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

جمع ندائی، جمع غیر ندائی اور جمع استثنائی کیا ہوتا ہے؟

جواب:

دوست کی جمع ہے دوست اور دوستوں ، اسے جمع غیر ندائی بھی کہتے ہیں، اگر ندا میں استعمال ہو یعنی یوں کہا جائے جائے: “اے دوستو” تو نون غنہ نہیں آئے گا، لہذا دوستو جنع ندائی ہے۔
جمع استثنائی مجھے نہیں معلوم۔