محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

آخرت کی کامیابی کا انحصار دنیاوی زندگی کو بہتر گزارنے پر ہے ، دنیاوی زندگی بہتر ہوگی نظام الاوقات بنانے سے ، نظام الاوقات بنانا دنیا کا اہم ترین مگر مشکل ترین کام ہے اور اس کا آسان ترین حل یہ ہے کہ پانچ وقت کی نماز کا اہتمام کیا جائے، مرد حضرات ہر نماز کو جماعت کے ساتھ پڑھیں جبکہ مستورات ہر نماز کو اول وقت میں پڑھیں اور اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اذان ہوتے ہی اپنے تمام دینی اور دنیاوی مشاغل ترک کرنے کی عادت ڈال لیں کہ اسی طرح حی علی الفلاح کی حقیقت نصیب ہوگی۔ 🙂

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری