سوال:
خانقاہ لفظ کی تحقیق مطلوب ہے۔
جواب:
خانقاہ اصل میں خانگاہ تھا جو خانہ کے بعد گاہ بڑھانے سے بنا ہے، یعنی وہ جگہ جہاں بہت سے خانے (حجرے) ہوں ، بعد ازاں اسے اہل عرب نے “خانقاہ” کردیا اور اب اردو میں یہ ق کے ساتھ ہی مروج ہے۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری