سوال:
مشہور مقولہ دامے، درمے، قدمے، سخنے کا کیا مطلب ہے؟
جواب:
دام: سکہ
درم: درھم ، روپیہ
سخن: بات
قدم: پاؤں ، عمل
یعنی مالی ، زبانی اور جسمانی ہر طرح تعاون کرنا۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری
سوال:
مشہور مقولہ دامے، درمے، قدمے، سخنے کا کیا مطلب ہے؟
جواب:
دام: سکہ
درم: درھم ، روپیہ
سخن: بات
قدم: پاؤں ، عمل
یعنی مالی ، زبانی اور جسمانی ہر طرح تعاون کرنا۔
طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری