محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

یہ رشتہ کے ماموں اور صرف ماموں کہنے میں کیا فرق ہوتا ہے ؟

جواب:

جو رشتے کا ماموں ہو اسے پکارتے وقت صرف ماموں کہتے ہیں، البتہ اگر وہ مسلسل ٹوپیاں کرائے تو بھانجا بھی مجبور ہوکر اسے ماموں بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ 🙂