سوال:
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
استاد محترم روی اور حرف روی دو الگ چیزیں ہیں؟ اگر ہاں تو ان میں فرق کیا ہے
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جی دونوں الگ الگ ہیں۔
حرف روی آخری اصلی حرف کو کہتے ہیں جبکہ روی سے مراد آخری حرکت سے حرف روی تک کا مجموعہ، جیسے شیر میں حرفِ روی ر ہے اور روی “زیر + ی + ر” ہے۔
قوافی میں روی کا متحد ہونا ضروری ہے۔
متن کاپی ہوگیا۔ 🙂