سوال:
زیست جیسے الفاظ جن میں تین ساکن ایک ساتھ آئیں , اگر ان میں سے آخری حرف کسی وجہ سے متحرک ہو جاۓ مثلا زیستِ ما تو تینوں حروف ی س ت وزن میں شمار ہوں گے؟
جواب:
کبھی نظر سے نہیں گزرا ایسا لفظ شاعری میں ، بس اپنا قیاس کرسکتے ہیں کہ جیسے دوستی فاعلن ہے ، اسی طرح زیستِ کو بھی فاعلن یا فاعِلُ باندھیں گے۔