محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

شاعری کے لیے عروض اور وزن کیوں ضروری ہے؟
شاعری میں اس کا کیا کردار ہے؟

جواب:

شاعری دل کے خیالات کو اثر انگیزی کے ساتھ پیش کرنے کا نام ہے، اس کے لیے بنیادی جس ڈھانچے کی ضرورت ہے اسے کلامِ موزوں کہتے ہیں، یعنی وہ کلام جو وزن میں ہو۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری

Copy Text Example