محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:
لفظ شخص مذکر ہے تو اس کا  مؤنث کیا ہے؟

جواب:
شخص مذکر ہے، صرف مرد کے لیے مستعمل ہے جبکہ شخصیت مؤنث ہے، مرد اور عورت دونوں کے لیے مستعمل ہے، میرے پاس ایک شخص آیا یعنی مرد آیا، عورت کے لیے اس جملے میں شخص کے بجائے عورت یا خاتون مستعمل ہے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری