محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فاعلن پر اعراب لگائے اور اس کے معنی اردو میں کریں اور صیغہ بتائیے کہ کونسا کونسا صیغہ ہے؟

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
فَاعِلٌ صیغہ واحد مذکر ، اسم فاعل ، فتح یفتح ، صحیح
ترجمہ: کرنے والا
علم عروض میں اس سے مراد وہ پنج حرفی مجموعہ ہے جس میں پہلا اور چوتھا حرف متحرک ہو اور دوسرا اور پانچواں حرف ساکن ہو۔ جیسے سَرسَری