سوال:
عطاء اور عطا دونوں میں کیا فرق ہے ؟
جواب:
عربی میں العطاء تھا، اردو میں آکر عطا ہوگیا۔ عشا، عطا، ندا، ادا، ان سب کے آخر میں عربی میں ء ہے مگر اردو املا میں یہ ء نہیں لکھتے کیونکہ یہ ء اردو میں پڑھنے میں نہیں آتی۔