محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

علمی یوٹیوب چینل زیادہ جلدی پروموٹ ہوتا ہے یا تفریحی؟

جواب:

اگر دونوں کا معیار ایک جیسا ہو تو تفریحی زیادہ جلدی ترقی کرتا ہے۔