محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:
السلام علیکم
اپنی تحاریر میں غلط العوام اور غلط العام درست استعمال کرنا چاہیے یا غلط ہی استعمال کریں؟؟؟

جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
غلط العام استعمال کرنا چاہیے کیونکہ وہ فصیح ہوتا ہے۔ غلط العوام سے بچنا چاہیے۔

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری