محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

سر جی قافیے میں جمع اور مصادر الفاظ کے کیا اصول ہیں؟ مثلا : حوالوں، کاموں کے قوافی گالوں، بالوں، ناموں، رازوں وغیرہ قوافی درست کیوں نہیں؟ اور اسی طرح مصادر الفاظ کے قوافی جیسے جانا، ماننا، کرنا، وغیرہ قافیے درست کیوں نہیں؟ ان کا کیا صحیح اصول ہے؟

جواب:

روی متحد ہونا ضروری ہے۔
مصادر میں روی نا سے پہلے ہوتا ہے اور جمع میں وں سے پہلے۔

Copy Text Example