محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

لفظ “طیبہ” کو فعلن باندھ سکتے ہیں؟

جواب:

طیبہ جب صفت ہو تو فاعلن ہوتا ہے کیونکہ ی مشدد ہوتی ہے جیسے مدینہ طیبہ ، اور اگر مدینے کا نام مراد ہو جیسے “مجھے طیبہ جانا ہے” تو اس صورت میں یہ فعلن ہوتا ہے کیونکہ ی مشدد نہیں ہوتی۔