محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

السلام علیکم
کھڑی زبر جو کہ الف کے برابر ہوتی ہے اسے اساتذہ میں سے کسی نے گرایا ہے؟
مصطفی ، مجتبی وغیرہ

جواب:

وعلیکم السلام
اساتذہ کے ہاں اسقاطِ مذموم نہیں پایا جاتا ، یہ اسقاط مذموم ہے۔