سوال:
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
حضرت لفظ “کرنا” (مصدر) واحد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یا جمع؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
مجھے ایک کام کرنا ہے۔
مجھے دو کام کرنے ہیں۔
مجھے ایک نیکی کرنی ہے۔
مجھے کچھ نیکیاں کرنی ہیں۔
سوال:
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔
حضرت لفظ “کرنا” (مصدر) واحد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یا جمع؟
جواب:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
مجھے ایک کام کرنا ہے۔
مجھے دو کام کرنے ہیں۔
مجھے ایک نیکی کرنی ہے۔
مجھے کچھ نیکیاں کرنی ہیں۔