محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

لفظ گویائی کا وزن اور اس کے مزید قوافی بتا دیجیے۔ کیا اسے فعولن باندھ سکتے ہیں؟

جواب:

وزن:
مفعولن یا مفعول باندھ سکتے ہیں، مگر فعولن باندھنا درست نہیں۔

قوافی:
بھائی، تائی، تھائی، جائی، دائی، رائی، طائی، لائی، نائی، ٹائی، پائی، چھائی، ڈھائی، کائی، کھائی، گائی، یائی، آرائی، اچھائی، ابکائی، اترائی، بالائی، بلوائی، بھنوائی، حلوائی، دانائی، دریائی، رعنائی، رسوائی، زیبائی، سپلائی، ستھرائی، شہنائی، صحرائی، صوبائی، عیسائی، لمبائی، موٹائی، مرزائی، پیمائی، چوڑائی، چغتائی، گولائی، گھبرائی، گہرائی، ہرجائی، ہمسائی، یکتائی، یکجائی، بنفشائی، تقاضائی، تماشائی، تمنائی، توانائی، زلیخائی، شناسائی، شکیبائی، مسیحائی، پذیرائی، ڈرامائی، آشكارائی، ناشناسائی، ناشکیبائی