محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

السلام علیکم
حضرت کیا “لکھا”, “لکھوں” یا “لکھیں” کو فعو کے وزن پر باندھا درست ہے؟

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جی لکھا، لکھی، لکھے، لکھوں کو فعو بھی باندھ سکتے ہیں اور فعلن بھی۔