محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

لکھنے کی رفتاریں:

(لفظی و تجرباتی بیانیہ)

بٹن والا موبائل ڈکشنری آف کرکے: سست رفتاری
بٹن والا موبائل ڈکشنری آن کرکے: نازک رفتاری
ٹچ کی بورڈ لینگویج آف کرکے: تیز رفتاری
ٹچ کی بورڈ لینگویج آن کرکے: تند رفتاری
کاغذ قلم: سبک رفتاری
وائس ٹائپنگ: باد رفتاری
کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی بورڈ: برق رفتاری
چیٹ جی پی ٹی: براق رفتاری

طالبِ دعا:
محمد اسامہ سَرسَری