محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

سوال:

السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ!
یکم تا دس محرم الحرام کو قبور کی زیارت و مرمت کے لئے جانا کیسا ہے؟

جواب:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
سال کے کسی بھی دن جاسکتے ہیں۔